تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 مئی 2013
وقت اشاعت: 12:37

امپائر اسد رؤف آج لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرینگے

جیو نیوز - لاہور…اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں نام آنے کے بعد پاکستانی امپائر اسد روف آج پہلی بار میڈیا کا سامنا کریں گے۔آئی سی سی سے اجازت ملنے کے بعد پاکستانی امپائر اسد رؤف آج دوپہر 3 بجے لاہور میں میڈیا سے بات چیت کریں گے۔ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث سمجھے جانیوالے امپائراسدرؤف کو اگلے ماہ ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے پینل میں شامل نہیں کیا گیا ہے، امکان ہے کہ وہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بارے میں اپناموقف بیان کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.