تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 جون 2013
وقت اشاعت: 4:19

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بالنگ بہترہے،بیٹنگ پرتوجہ دیناہوگی،وسیم اکرم

جیو نیوز - کراچی… سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بالنگ بہتر ہے، بیٹنگ لائن پر توجہ دینی ہوگی، آئندہ میچز میں پاکستان کیلئے سب سے زیادہ خطرناک ٹیم ویسٹ انڈیز ہے جبکہ پاکستان اور بھارت کا میچ بہت کلوز ہوگا۔ان خیالات کااظہارانھوں نے لندن میں جیو نیوز کے نمائندے مرتضٰی علی شاہ سے گفتگومیں کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.