تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
12 جون 2013
وقت اشاعت: 20:5

چیمپینز ٹرافی میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا میچ بارش کے باعث ختم

جیو نیوز - برمنگھم…آئی سی سی چیمپینزٹرافی میں نیوزی لینڈاورنیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے ختم کردیاگیا،دونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ ملا۔کل انگلینڈاورسری لنکاآمنے سامنے ہوں گے۔برمنگھم میں آسٹریلیا کے ابتدائی مہرے کچھ ہی دیرمیں کھسک گئے،کینگروز کارِدھم اس وقت بحال ہواجب جارج بیلی اورایڈم ووجزیکجا ہوئے۔ووجزنے71اوربیلی نے55رنزاسکورکیے۔مارش نے22اورمیکس ویل نے تیزی سے29رنزبناکراسکورکو243رنزتک پہنچادیا۔نیوزی لینڈکے میک کلینی گھن نے چاروکٹیں حاصل کیں۔نیوزی لینڈ کی اننگزکے پندرہ ہی اوورزہوسکے کہ بارش نے کھیل بگاڑدیا،کیوی ٹیم دووکٹ پر51رنزبناسکی۔بالآخرخراب موسم کے باعث میچ ختم کردیاگیا۔دونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ ملا۔کل انگلینڈاورسری لنکاکیدرمیان میچ اوول میں کھیلاجائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.