تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 جون 2013
وقت اشاعت: 11:53

بارش کے باعث پاک بھارت کرکٹ میچ روک دیاگیا

جیو نیوز - برمنگھم…بارش کے باعث پاک بھارت کرکٹ میچ روک دیاگیا ہے،جب کھیل روکا گیا اس وقت پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر50 رنزبنائے تھے محمد حفیظ 27 جبکہ کامران اکمل20رنز پر وکٹ پر موجود ہیں،دونوں کھلاڑیو کے درمیان اب تک46رنز کی پارتنر شپ ہو چکی ہے۔پاکستان کے واحد آؤٹ ہونے والے کھلاڑی ناصر جمشید ہیں وہ صرف2رنز بنا کربھوونیشور کا شکار بنے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.