تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 جون 2013
وقت اشاعت: 18:55

چیمپئنز ٹرافی میں غیرمعیاری پرفارمنس، پاکستان کھلاڑی وطن پہنچنا شروع

جیو نیوز - لندن … آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرمناک پرفارمنس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹولیوں میں واپسی شروع ہوگئی ہے، قومی ٹیم کے 4 کھلاڑی اور منیجر نوید اکرم چیمہ پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے، جبکہ اسد شفیق کراچی پہنچ گئے۔ چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے بعد پاکستانی کر کٹ ٹیم کے بیٹسمین اسد شفیق واپس کراچی پہنچ گئے، پاکستانی ٹیم کی خراب کارگردگی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے صرف سوری ہی کہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.