تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 جون 2013
وقت اشاعت: 18:55

فٹ بال کے ذریعے شعبدہ بازی کا حیرت انگیز اور دلچسپ مظاہرہ

جیو نیوز - کچھ لو گو ں کو ہر کام کچھ عجیب انداز میں کر نے کا شو ق ہو تا ہے جیسے کہ یہ نو جوان ۔ شعبد ہ بازی تو بہت سے لو گ کرتے ہیں لیکن ان جیسی بازی گر ی سب کو نہیں ا ٓ تی ۔ ذرا دیکھیے تو یہ نو جوان کس مہارت سے فٹ بال کو اپنے سراور ناک پر رکھ کر گھماتا ہے اور صرف یہی نہیں بلکہ گیند کو اپنے سر پر رکھ کئی فٹ اونچے پول پر بھی چڑھ جاتا ہے لیکن کیامجال جو توازن بگڑ جائے ۔اس شاندار مظاہر ے کے دوران اس ماہرنے کئی کرتب دکھائے جسے موقع پر موجودلوگوں نے دل کھول کر داد دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.