تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 جون 2013
وقت اشاعت: 1:7

چیمپینزٹرافی :دوسرا سیمی فائنل آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہوگا

جیو نیوز - کارڈف…چیمپینزٹرافی کادوسرا سیمی فائنل آج کارڈف میں ہوگا، دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور سری لنکا آمنے سامنے ہوں گے۔ میچ کے دوران بارش کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ جنوبی کو شکست دے کر چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم چیمپینز ٹرافی کا فائنل انگلینڈ سے کھیلے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.