تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 جولائی 2013
وقت اشاعت: 7:4

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز پر روانہ

جیو نیوز - کراچی …ویسٹ انڈیز کیخلاف پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی ، کریبین آئی لینڈ کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔ ویسٹ انڈیز سے سیریز کیلئے پاکستان ٹیم اور منیجر علیحدہ علیحدہ ایئرپورٹ پہنچے۔کپتان اورمینجمنٹ نے میڈیا سے بات چیت سے گریز کیا۔ البتہ شاہد آفریدی نے مختصر بات چیت میں کہاکہ وہ شائقین کومایوس نہیں کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.