14 جولائی 2013
وقت اشاعت: 3:0
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پہلا ون ڈے آج ہوگا
جیو نیوز - کنگسٹن…پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہوگا۔ پاکستان ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز 5 میچوں پر مشتمل ہوگی۔ سیریزکے لیے ڈیوڈبون کومیچ ریفری مقررکیاگیا ہے،متنازعہ امپائراسٹیوڈیوس بھی سیریز میں امپائرنگ کریں گے۔کرکٹ کے اس رونقوں بھرے اور ایکشن سے بھرپور سیریز میں کئی اسٹارز ایکشن میں ہوں گے ، سیریز 5 میچوں پر مشتمل ہوگی۔