تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 جولائی 2013
وقت اشاعت: 2:20

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، چوتھا ون ڈے آج ہوگا

جیو نیوز - سینٹ لوشیا…پاکستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان سیریز میں کانٹے دارمقابلے ہورہے ہیں،دونوں ٹیموں نے،ہار ،جیت سمیت تمام ذائقے چکھ لیے ہیں،آج ہوگاچوتھا ون ڈے کھیلا جائے گا، دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔ میچ میں دونوں ٹیمیں فتح حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گی۔5 میچوں کی پاک ویسٹ انڈیز سیریزاس وقت تک 1-1 سے برابرہے۔ آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے چوتھے ون ڈے کیلیے شائقین کرکٹ قومی ٹیم کی فتح کیلیے دعا گو ہیں۔ پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن کھیلے گئے تینوں میچوں میں اب تک فارم حاصل نہیں کرسکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.