تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 جولائی 2013
وقت اشاعت: 11:29

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھا میچ بارش سے متاثر ہونیکا خدشہ

جیو نیوز - سینٹ لوشیا…پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جانے والا چوتھا ایک روزہ میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔سینٹ لوشیا سے موصول اطلاعات کے مطابق سینٹ لوشیان میں اس وقت بھی شدید بارش جاری ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان آج چوتھا میچ کھیلا جانا ہے،پانچ میچوں کی سیریزمیں اب تک تین مقابلے ہو چکے ہیں جس میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ میں فتح حاسل کی جبکہ تیسرا میچ ٹائی ہو گیا تھا

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.