21 جولائی 2013
وقت اشاعت: 13:5
سینٹ لوشیا میں بار ش رک گئی،کھیل مقررہ وقت پر شروع ہونے کا امکان
جیو نیوز - سینٹ لوشیا…سینٹ لوشیا میں بار ش رک گئی ہے، اسٹیڈیم اوراس کے اطراف دھوپ نکل آئی ہے جس کے بعدکھیل کامقررہ وقت پر شروع ہونے کا امکان بڑھ گیاہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام6بجے شروع ہو نا ہے تاہم گراؤنڈ کی انتظامیہ میچ مقررہ وقت پر شروع کرنے کے لئے کوشاں ہے۔