23 جولائی 2013
وقت اشاعت: 9:9
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریزجیتناہدف ہے،پاکستانی کوچ ڈیوواٹمور
جیو نیوز - سینٹ لوشیا…پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیوواٹمور نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریزجیتناہدف ہے،آخری ایک روزہ میں تبدیلیوں کافیصلہ کنڈیشنز دیکھ کرکریں گے،پاکستانی کوچ نے سینٹ لوشیا میں میڈیا سے مختصراً گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ٹیم کامورال بلندہے،اگر ضرورت محسوس کی گئی تو آخری ون ڈے کیلئے تبدیلیوں کافیصلہ کنڈیشنز دیکھ کرکیاجائیگا۔