تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 جولائی 2013
وقت اشاعت: 21:35

سینٹ ونسنٹ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 153 رنز کا ہدف

جیو نیوز - سینٹ ونسنٹ… ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے ذوالفقار بابر نے 3 اور محمد حفیظ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے کیرون پولارڈ 49 رنز بناکر ناٹ آوٴٹ رہے۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو فتح کے لیے 153 رنز کا ہدف دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.