28 جولائی 2013
وقت اشاعت: 20:56
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے136 رنز کا ہدف
جیو نیوز - سینٹ ونسنٹ… دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے136 رنز کا ہدف دے دیا۔ قومی ٹیم کے احمد شہزاد نے 44 اور عمر اکمل نے 46 رنز اسکور کیے، ویسٹ انڈیز کے سنیل نرائن نے 3 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔