تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 جولائی 2013
وقت اشاعت: 22:34

دوسرا ٹی20: ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے ہاتھوں 11رنز سے شکست

جیو نیوز - سینٹ ونسٹنٹ … پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے136 رنز کا ہدف دیا۔ قومی ٹیم کے احمد شہزاد نے 44 اور عمر اکمل نے 46 رنز اسکور کیے، ویسٹ انڈیز کے سنیل نرائن نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.