28 جولائی 2013
وقت اشاعت: 22:34
پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی کی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئی
جیو نیوز - کراچی… پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی کی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئی۔ اس سے قبل قومی ٹیم رینکنگ میں چوتھے نمبر پر تھی جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم جو کہ آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر تھی اب چوتھے نمبر پر آگئی ہے۔