تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 اگست 2013
وقت اشاعت: 8:55

ایسٹ افریقن پریمئر لیگ آج سے شروع ہوگی

جیو نیوز - نیروبی …کینیا میں تیسری ایسٹ افریقن پریمیر لیگ ٹی ٹوئنٹی آج سے شروع ہورہی ہے۔ ایونٹ میں پاکستان کے چار کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ای اے پی ایل کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں کھیلی جائے گی جس میں پاکستان کے چار کھلاڑی عمران نذیر، عبدالرزاق، کامران اکمل اور محمد سمیع ایکشن میں نظر آئیں گے۔ عمران نذیر اور محمد سمیع فرنچائز ڈووو ایکسپریس جبکہ کامران اکمل اور عبدالرزاق رائزنگ اسٹار چو کی نمائندگی کریں گے۔ ایونٹ کا فائنل گیارہ اگست کو کھیلا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.