تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
18 اگست 2013
وقت اشاعت: 22:46

قومی کرکٹ ٹیم زمبابوے روانہ ہونے کیلئے لاہور ایئر پورٹ پہنچ گئی

جیو نیوز - لاہور…قومی کرکٹ ٹیم زمبابوے روانہ ہونے کیلئے لاہور ایئر پورٹ پہنچ گئی، قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے پر 2 ٹیسٹ، 2ٹی20 اور 3 ون ڈے کھیلے گی، ویسٹ انڈیز میں موجود کرکٹر محمد حفیظ اور احمدشہزادٹیم کو زمبابوے میں جوائن کرینگے۔ ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل کا کہنا تھا کہ زمبابوے کا دورہ آسان نہیں لے رہے، منیجر معین خان کے تجربے سے فا ئدہ اٹھائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ دورہ زمبابوے پر اچھے نتائج دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.