تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 اگست 2013
وقت اشاعت: 8:27

پاکستان ٹیم زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز بھی جیت لے گا،وسیم اکرم

جیو نیوز - لاہور…پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی طرح ون ڈے سیریز بھی اپنے نام کرلے گی ۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہرارے میں ہورہا ہے، سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی طرح قومی ٹیم زمبابوے کو ون ڈے سیریز میں بھی شکست دینے میں کامیاب ہوجائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.