تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 اگست 2013
وقت اشاعت: 13:8

ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو13گول سے ہرادیا

جیو نیوز - ایپوہ…ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو13گول سے شکست دے دی۔ایپوہ میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے تائپے کو ہراکر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔سیمی فائنل میں ہاکستان کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہو گا۔پاکستان کو ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے ایشیا کپ جیتنا لازمی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.