تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 اگست 2013
وقت اشاعت: 23:42

پاکستان بمقابلہ زمبابوے، دوسرا ون ڈے آج ہوگا

جیو نیوز - ہرارے…پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا۔ زمبابوے کوپہلی بارپاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزجیتنے کا موقع ملاہے، گرین شرٹس کے پاس اب غلطی کی گنجائش نہیں ، دونوں ٹیمیں آج دوسرے ون ڈے میں آمنے سامنے ہوں گی۔پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر جنیدخان کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے ہاتھوں شکست سے ٹیم کو سیکھنا ہوگا ، وہ ہرارے میں جیونیوز کے نمائندے جعفر حسین سے بات چیت کررہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.