تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 اگست 2013
وقت اشاعت: 0:18

ایشیا کپ سیمی فائنل میں آج پاکستان کا مقابلہ کوریا سے ہوگا

جیو نیوز - کراچی…ایشیاکپ ہاکی میں آج پاکستان سیمی فائنل کھیلے گا۔ ایشیاکپ ہاکی میں پاکستان کاپہلابڑا امتحان آج ہوگا، گرین شرٹس سیمی فائنل میں مقابلہ کریں گی جنوبی کوریاکا، وہی ٹیم جس نے پچھلے ایشیاکپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دی تھی۔ دوسراسیمی فائنل ہوگابھارت اورملائیشیا کے درمیان۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.