30 اگست 2013
وقت اشاعت: 22:44
قومی ہاکی ٹیم کے کوچ طاہر زمان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
جیو نیوز - ایپو…ورلڈ کپ تک رسائی میں ناکامی پر قومی ہاکی ٹیم کے کوچ طاہر زمان نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ طاہر زمان کا کہنا ہے کہ اس عہدے پر مزید کام کرنے کا ارادہ نہیں، تیسری پوزیشن کے میچ کے بعداستعفیٰ دے دوں گا۔