31 اگست 2013
وقت اشاعت: 3:52
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ون ڈے آج ہو گا
جیو نیوز - ہرارے…پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخرے ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔یہ فیصلہ کن ون ڈے ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے اس میچ کو جوبھی جیتے گا سیریز بھی اس کے نام ہوجائے گی۔ پاکستا ن اور زمبابوے نے ایک، ایک ون ڈے میچ جیت رکھا ہے اور ہرارے میں کھیلا جانے والا آخری ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن ون ڈے ثابت ہوگا۔