تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
1 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:21

سیریزمیں کامیابی خوش آئندہے،شاہدآفریدی

جیو نیوز - ہرارے…سابق کپتان آل راونڈرشاہدآفریدی کاکہناہے کہ زمبابوے کے خلاف جیت خوش آئندہے۔ کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیریزمیں بعض کھلاڑیوں کوفارم بحال کرنے کاموقع ملاہے۔ انہوں نے کہا کہ سیریز میں کامیابی خوش آئند ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.