تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
1 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 13:16

ایشیا کپ ہاکی : پاکستان نے ملائیشیا کوہراکرکر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

جیو نیوز - ایپوہ…ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔پاکستان نے میزبان ملائشیا کو تین ایک سے شکست دی تاہم تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے با وجود گرین شرٹس ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکے گی اور ورلڈ کپ ہاکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ سے باہر ہو گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.