تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
2 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 7:7

سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

جیو نیوز - نیویارک…امریکی دفاعی چیمپین سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ سرینا ولیمزنے امریکی کھلاڑی Sloane Stephens کو چھ چار اور چھ ایک سے شکست دے کر گروپ ایٹ میں جگہ بنالی۔ سیمی فائنل میں ان کا پہلا مقابلہ اسپین کی Carla Suarez Navarro سے ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.