2 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 21:50
پاکستان کے لیے کھیلنا اور کارکردگی دکھانا ترجیح ہے، سعید اجمل
جیو نیوز - ہرارے…آف اسپنرسعیداجمل کاکہناہے کہ ٹیسٹ سیریزمیں بھی ٹیم اچھی پرفارمنس دکھائے گی۔وہ مسلسل کرکٹ کی وجہ سے فیملی کوٹائم نہیں دے پارہے ہیں۔ سعید اجمل کا کہنا تھا کہ پاکستا ن کے لیے کھیلنا اور کارکردگی دکھانا ترجیح ہے، امید ہے قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز میں بھی اچھی پرفارمنس دکھائے گی۔