4 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:24
یوایس اوپن: اعصام الحق اور جولین روجر کو کوارٹر فائنل میں شکست
جیو نیوز - نیویارک…یوایس اپن میں اعصام الحق اور جولین روجر مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں ہار گئے ہیں۔یو ایس اوپن کے مینزڈبلز کوارٹرفائنل میں پاک ڈچ جوڑی اعصام الحق اور جولین روجر کوشکست ہوگئی ہے۔