تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 4:28

ہرارے: پاک زمبابوے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل آج ہو گا

جیو نیوز - ہرارے…پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل آج ہوگا۔ پاکستان 249 رنز سے دوبارہ کھیل شروع کرے گا ۔ پاکستان کی صرف ایک وکٹ باقی ہے اور دیکھنا ہے کہ آخری وقت پر مزید کتنے رنز بنتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.