تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 2:20

ہرارے ٹیسٹ: زمبابوے آج 32 رنز کی برتری سے اننگز شروع کرے گا

جیو نیوز - ہرارے…ہرارے ٹیسٹ میں زمبابوے نے پاکستان کاحساب چکتاکردیابلکہ 32رنزکی برتری بھی حاصل کرلی ہے۔زمبابوے آج32 رنز کی برتری کے ساتھ پہلی اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔والراورسکندر رضا نے ٹیم کوبحران سے نکالا، پھر چگمبرا کریز پر چمٹ گئے۔ سعیدا جمل نے جادو جگایا مگرحریف ٹیم پھربھی آگے نکل گئی اوردن کے اختتام تک 7 وکٹ پر 281 رنزبنالیے۔ اس طرح زمبابوے کو پاکستان پر 32رنز کی برتری مل گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.