8 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 10:12
یونس خان کا فارم میں واپس آنا خوش آئند ہے،سعید اجمل
جیو نیوز - ہرارے…ہرارے ٹیسٹ میں 11 وکٹیں حاصل کرنے والے سعید اجمل کا کہنا ہے کہ یونس خان کی فارم میں واپسی خوش آئند ہے، زمبابوے کے خلاف کامیابی سے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار آف اسپنر نے جیو نیوز سے خصوصی بات چیت میں کیا۔