9 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 22:34
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا
جیو نیوز - ہرارے…پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا، دورہ زمبابوے میں پاکستان کاآخری ٹیسٹ ،رنزبنانے والے، وکٹیں اڑانے والے ایک بار پھر ایکشن میں ہوں گے، مصباح الیون پہلا ٹیسٹ جیت کر سیریزمیں آگے نکل چکی ہے۔