تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
13 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 4:39

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کے امکانات روشن

جیو نیوز - کراچی…ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کے امکانات روشن ہیں، انڈیا تین ملکی ٹورنامنٹ کی منصوبہ بندی کررہاہے،جس میں پاکستان اور سری لنکا کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.