13 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 13:29
بی سی سی آئی نے سری سانتھ اور انکت چون پرتاحیات پابندی عائد کردی
جیو نیوز - نئی دہلی…بی سی سی آئی نے کرکٹر سری سانتھ اور انکت چون پرتاحیات پابندی عائد کردی۔سری سانتھ اور انکت چون پر آئی پی ایل کے میچ کے دوران کرپشن کا الزام تھا، جس پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے ان دونوں پر تاحیات کرکٹ کھیلنے کی پابندی عائد کی ہے۔