تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:24

فیصل آباد وولفز کی ٹیم کو بھارت میں مشکلات کاشکار

جیو نیوز - لاہور…فیصل آباد وولفز کی ٹیم کو بھارت میں مشکلات کا سامنا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیم کو چندی گڑھ کا ویزا نہ ہونے کے باعث واپس موہالی بھیج دیا گیا،جس کے بعد فیصل آباد وولفز کی ٹیم کو واپس موہالی منتقل کر دیا گیا ۔ پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن بھارت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ وزارت خارجہ ،وزارت داخلہ سے رابطے میں ہے،مسئلہ حل ہونے کے بعد ٹیم چندی گڑھ دوبارہ شفٹ ہوجائے گی اس وقت تک ٹیم موہالی کے کلب ہاؤس میں قیام کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.