تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:6

فرانس نے یوروباسکٹ بال ٹائٹل جیت لیا

جیو نیوز - جوبل جانا…فرانس نے یوروباسکٹ بال ٹائٹل جیت لیا،فائنل میں لتھوینیا کی ٹیم شکست کھابیٹھی۔سلووینیامیں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں فرنچ ٹیم نے غیرمعمولی کھیل پیش کیا۔پہلے ہاف میں فرانس کولتھوینیا پر34-50کی برتری حاصل تھی۔فرنچ کھلاڑیوں نے پورے میچ میں سبقت برقراررکھتے ہوئے80-66کے اسکورکے ساتھ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔فرانس کی ٹیم پہلی باریورپین چمپئن شپ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.