تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 8:12

کراچی:نیشنل رینکنگ اسنوکر کپ کے کوارٹرفائنل آج ہوں گے

جیو نیوز - کراچی…نیشنل رینکنگ اسنوکر کپ کے کوارٹرفائنل آج کھیلے جا رہے ہیں۔عمران شہزاد عالمی چمپئن محمد آصف سے مقابلہ کریں گے۔کراچی میں جاری ایونٹ کے فائنل ایٹ مرحلے کا آغا ز آج ہو گیا،کواٹر فائنلز میں خرم آغا کا مقابلہ محمد بلال ہے تومحمد سجاد عبدالستارکے حریف ہوں گے ،جبکہ ایک اور کوارٹر فائنل میں شاہد آفتاب اور عامر طارق کے درمیان مقابلہ ہوگا اور عمران شہزاد کا ٹکراوٴ عالمی چمپئن محمد آصف کے ساتھہو گا ،جبکہ دفاعی چمپئن اسجد اقبال اور نیشنل چمپئن حمزہ اکبر شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.