تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 12:30

پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور منیجر اختر رسول اپنے عہدے سے مستعفی

جیو نیوز - لاہور…پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور منیجر اختر رسول اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اختر رسول نے یہ فیصلہ نیشنل اسٹیڈیم لاہور میں ساتھیوں اور آفیشلز کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد کیا ۔عہدہ چھوڑنے کے بعد اختر رسول نے مختصر گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات رکھتاہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.