تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 2:54

پاک جنوبی افریقا سیریز، سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا

جیو نیوز - لاہور…جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لئے کون ٹیم میں ان ہو گا اور کون باہر جائے گا، اس کا فیصلہ کرنے کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ سیریز میں اخراجات محدود کرنے کیلئے کم کھلاڑیوں کو بھیجنے پر غور کررہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.