تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 19:17

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج سے بھارت میں شروع ہوگا

جیو نیوز - نئی دہلی..... چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج سے بھارت میں شروع ہورہاہے۔ بھارت میں منعقدہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم پہلا میچ بیلجیئم کے خلاف میچ کھیلے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.