تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 5:15

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم ،ورلڈ کپ کھیلنے کے بعد وطن پہنچ گئی

جیو نیوز - لاہور .....پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ میں بلائنڈ ورلڈ کپ کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ۔بلائنڈ کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے لاہور پہنچی ۔ائر پورٹ پر میڈیا سےگفتگو میں ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی نے کہا کہ ٹیم نے اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا بھارت سے فائنل میں ہارے جس کا افسوس ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.