تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 2:54

آسٹریلیا اور بھارت تیسرا ٹیسٹ جمعے سے میلبرن میں کھیلیں گے

جیو نیوز - میلبرن......آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ جمعے سے میلبرن میں کھیلا جائے گا ،چار ٹیسٹ کی سیریز میں آسٹریلیا کو دو صفرکی برتری حاصل ہے ۔آسٹریلیا کو چار ٹیسٹ کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے،دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جائےگا۔کپتان مہندرہ سنگھ دھونی کا کہنا ہے ،سیریز کے دونوں ٹیسٹ میں بھارت نے اچھی کرکٹ کھیلی انہیں امید ہے وہ میلبرن ٹیسٹ جیت کر سیریز میں کم بیک کریں گے،دوسری جانب آسٹریلوی قائد اسٹون اسمتھ پر امید ہیں کہ ان کی ٹیم سیریز میں جیتنے میں کامیاب ہوجائےگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.