27 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 17:23
بھارتی بولرپرگیان اوجھاکوبولنگ سےروک دیاگیا
جیو نیوز - نئی دہلی......بھارتی بولرپرگیان اوجھاکوبولنگ سےروک دیاگیا ہے۔28سالہ پرگیان اوجھا24ٹیسٹ اور18ایک روزہ میچوں میں بھارت کی نمایندگی کرچکےہیں۔ ٹیسٹ رپورٹس میںبھارتی بولر کےایکشن کوغیرقانونی قراردیا گیا۔گیان اوجھاکابولنگ ایکشن بھارت میں ڈومیسٹک کرکٹ کےدوران ٹیسٹ کیاگیاتھا۔