تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 20:41

کراچی: ورلڈکپ میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی،شاہدآفریدی

جیو نیوز - کراچی.........بوم بوم آفریدی کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی، بھارت سےمیچ آسان نہیں ہوگا۔شاہدآفریدی نے مزید کہا کہ ورلڈکپ میں پاکستان اوربھارت کامیچ دونوں ٹیموں کی سمت متعین کرے گا،فیلڈنگ میں بہتری اور پارٹنر شپ مضبوط کرنے پر سخت محنت کرنا ہوگی،ٹیم مینجمنٹ کومعلوم ہے کہ کہاں بہتری کے لیے کام کرنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.