تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 جنوری 2015
وقت اشاعت: 10:27

کیویز نے ویلنگٹن ٹیسٹ میں سری لنکا کو ہرادیا،سیریز بھی جیت لی

جیو نیوز - ویلنگٹن......نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ویلنگٹن ٹیسٹ میں ایک سو ترانوے رنز سے ہراکر سیریز دو صفر سے جیت لی ،ٹیسٹ کے آخری دن سری لنکا نے 45 رنز ایک وکٹ سے اننگز آگے بڑھائی ، سلوا 50 اور تھری مانے کے 62 ناٹ آئوٹ کے علاوہ کوئی سری لنکن بیٹسمین کیوی بولرز کا سامنا نہ کرسکا،پوری ٹیم 196 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی،نیوزی لینڈ میچ 193 رنز سے جیت کر دو ٹیسٹ کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.