تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 جنوری 2015
وقت اشاعت: 10:43

ورلڈ کپ :قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 13 تا 17 جنوری لاہورمیں لگے گا

جیو نیوز - لاہور........ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ 13 سے 17 جنوری تک لاہورمیں لگے گا، پاکستان ٹیم 21 جنوری کو براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہوگی۔ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ سے پہلے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ون ڈے میچزکھیلے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.