تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 جنوری 2015
وقت اشاعت: 17:43

آسٹریا:اسکی انگ کے سابق اولمپک چیمپئن چھلانگ کے دوران زخمی

جیو نیوز - کینبرا.........سوئٹزرلینڈ کے سابق اولمپک چیمپئن سائمن امان اِسکی اِنگ کے دوران سو میٹر سے زائد چھلانگ لگاتے ہوئے زخمی ہوگئے۔ دو مرتبہ اِسکی چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے 33 سالہ سائمن امان سائمن آسٹریا میں اِسکی اِنگ کرتے ہوئے، ایک سو35 میٹر طویل چھلانگ لگاتے ہوئے سائمن توازن برقرار نا رکھ پائے اور زخمی ہوگئے، جس کے بعد انہیں فوراً اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.