تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 جنوری 2015
وقت اشاعت: 10:30

فاسٹ بالر جنید خان ٹریننگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے

جیو نیوز - لاہور......ورلڈ کپ دو ہزار پندرہ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں لیکن ٹریننگ کیمپ میں آج جنید خان انجری کا شکار ہوگئے ،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ٹریننگ کیمپ کے تیسرے دن فاسٹ بولر جنید خان نے بولنگ پریکٹس کی ،اس دوران انہیں ہمیسٹرنگ کی تکلیف محسوس ہوئی لیکن انہوں نے ٹریننگ جاری رکھی،تکلیف بڑھنے کے بعد ٹیم فزیو نے انہیں آرام کا مشورہ دیا،ٹیم مینجمنٹ کا کہنا کہ جنید خان کی انجری معمولی نوعیت کی ہے ،وہ جلد کیمپ جوائن کرلیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.